پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز کے چار جوانوں کے جاں بحق ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج کو طلب کرلیا گیا اور انہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
اس ویبنار میں خواتین کا ایک گروہ طوفان الاقصی کے آپریشن کے بعد مزاحمتی محاذ کی کامیابیوں اور اسلامی مزاحمت اور فلسطین میں خواتین کے کردار کو حل کرے گا۔
عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا کہنا تھا کہ آج ہماری فضائيہ نائٹ وژن کے آلات، طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید میزائلوں سے لیس ہے جو فضائی دفاع کی اہم ترین ضرورت ہے۔
انٹرنیشنل فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس رپورٹ میں بے بنیاد دعووں کو دہرایا گیا جو کہ غلط اور جانبدارانہ معلومات پر مبنی ہے۔
برای کے لئے ہندوستان کے خصوصی نمائندے جے پی سنگھ نے افغانستان کے دسیوں تاجروں سے ملاقات میں چابہار بندر گاہ کے ذریعے ہندوستان و افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ کی خواہش ظاہر کی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ " ہادی محمود حجازی عرف حیدر" 20 سال کی عمر میں جنوبی لبنان کے بلیدا میں بیت المقدس کی راہ میں شہید ہو گئے۔
امیر عبداللہیان نے برطانیہ میں مقیم مڈل ایسٹ آئی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مغرب کی جانب سے آزادی اظہار کے نعرے کھوکھلے اور اپنے ناجائز سیاسی مقاصد کو چھپانے کا ہتھکنڈا ہیں۔
رپورٹ کے مطابق شامی طیاروں نے ادلب کے جنوب میں واقع قصبے "بسنقول" میں "اسلامک موومنٹ آف ایسٹ ترکستان" کے نام سے مشہور دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ ان تحقیقات کا مقصد اس شکست سے سبق حاصل کرنا ہے۔ ہمیں حالیہ ایام میں سخت ترین حالات کا سامنا کرنا پڑا اور اسرائیلی عوام کی حفاظت میں ناکامی ہوئی۔
قابل ذکر ہے کہ ایران کے شہر چابہار میں پاکستان کو برآمدات کی نمائش کے بعد، یہ نمائش ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ تجارت کے فروغ کے لئے ایک اور قدم ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجی، حماس کے پاس اپنے قیدیوں کی رہائي کے نا امید ہوکر اپنے فلسطینیوں کی لاشوں میں اپنے قیدیوں کو تلاش کرتے نظر آئے ہيں۔
صیہونی ريڈیو اور ٹی وی کے ادارے کے اس سلسلے میں ...
حزب اللہ لبنان نے بتایا ہےکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے مغربی الجلیل میں واقع لیمان علاقے میں صیہونی فوج کے مقامی ہیڈ کوارٹر پر گولہ باری کی گئی جس کی وجہ سے صیہونیوں کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...